بین الاقوامی گروپ:شام کے وزیر خارجہ نےولید المعلم نے اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب کے دوران سعودی عرب اور قطر کو وہابی دہشت گردوں کا حامی قراردیتے ہوئے کہا ہے کہ شام پوری دنیا کی نیابت میں وہابی اور تکفیری دہشت گردوں کے خلاف لڑ رہا ہے
خبر کا کوڈ: 3501603 تاریخ اشاعت : 2016/09/25